Economics Guess paper for class 11th 2019

First Year Economics Guess paper 2019

First Year economics guess paper important questions for all punjab boards.

prepare the fowllowing guess:

اکنامکسگیس پیپرکلاس 11 اُردو میڈ یم

لاہور بورڈ کے 2015، 2016 کے پیپر یاد کر لیں۔ اور گوجرانوالہ بورڈ کا سا ل 2018 کا پیپر یاد کر لیں۔ اور مزید نیچے دیئے سوالات یاد کر لیں۔
معاشی قوانین اخذ کرنے کے طریقے،رسد کا پھیلنا اور سکڑنا اور چڑھنا اور گرنا، قانونِ تقلیلِ افادہ مختتم، عا ملینِ پیدائش، نظریہ مختتم پیداوار، ٹیکس عائد کرنے کے اصول اور اقسام، رسد کی لچک کی پیمائش، طلب کا پھیلنا سکڑنا اور چڑھنا گرنا، افادہ مختتم اور افادہ کل، محنت کی استعدادِ کار اور اس کے عوامل، تجارتی چکروں کی خصوصیات، زر کی اقسام، فروفیسر ایڈم سمتھ کی تعریف اور تنقیدی جائزہ، تنظیم کا مفہوم اور فرائض

Economics Guess paper for class 11th 2019 Economics Guess paper for class 11th 2019 Reviewed by Saif Ullah Zahid on May 23, 2018 Rating: 5

No comments: