10th class biology guess paper in Urdu 2024 Punjab Board

The guess paper of biology class 10 Urdu medium 2024 has been give below. This is the guess paper you want to get for the final board exams 2024. The guess paper is valid for all Punjab board.

You should also download

1. 10th class biology guess paper in English

2. 9th class biology guess paper 2024

10th class biology guess paper 2024

10th class biology guess paper 2024

Here is the guess paper in pdf and in text form.

10th class biology important questions 2024

Unit 10

1۔ دمہ کی علامات لکھیں
2۔ ایکیوٹ اور کرانک برونکائٹس میں کیا فرق ہے؟
3۔ ایپی گلاٹس کی تعریف کریں اور اس کا فعل لکھیں۔
4۔ سموکنگ کے دو برے اثرات لکھیں۔
5۔تنفس اور ریسپیریشن میں فرق لکھیں۔
6۔لینٹی سیلز کیا ہوتے ہیں ؟ ان کے افعال لکھیں۔
7۔ ایلویو لائی کی تعریف کریں۔
8۔ گیسوں کے تبادلہ سے کیا مراد ہے؟
9۔ لیرنکس کیا ہے؟ اس کے افعال لکھیں

Unit 11

1۔ کڈنی سٹون سے کیا مراد ہے؟
2۔ اوسمو ریگولیشن کی تعریف کریں۔
3۔ ہیلو فائٹس کیا ہوتے ہیں؟
4۔ لتھو ٹرپسی سے کیا مراد ہے؟
5۔ہومیو سٹیسس کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں۔
6۔اوسموسس کی تعریف کریں۔
7۔ کڈنی ٹرانسپلانٹ سے کیا مراد ہے؟
8۔گردوں کے بے کار ہونے کی دو وجوہات لکھیں۔
9۔رینل کارپسل اور رینل ٹیوبیول میں فرق لکھیں۔

Unit 12

1۔ ریفلیکس ایکشن اور ریفلیکس آرک میں کیا فرق ہے؟
2۔ سینسری نیوران اور موٹر نیو ران میں فرق لکھیں ۔
3۔ کوآرڈی نیشن کے عمل کے کتنے اجزاء ہیں ؟ نام لکھیں
4۔ سٹمو لس کی تعریف کریں ۔ دو مثالیں دیں۔
5۔نرو کی تعریف کریں۔ سینسر ی اور موٹر نرو میں فرق لکھیں۔
6۔ریسیپٹرز اور ایفیکٹرز میں فرق بیان کریں۔
7۔ سومیٹک نروس سسٹم سے کیا مراد ہے؟
8۔سپائنل کارڈ کے اہم افعال تحریر کریں۔
9۔ڈارفزم کی وجہ بیان کریں۔

Unit 13

1۔ہڈی کی تعریف کریں اور اس کے افعال بیان کریں۔
2۔ سکیلیٹل سسٹم کی تعریف کریں ۔
3۔جوائنٹ کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کے نام لکھیں۔
4۔ کمپیکٹ بون اور سپونجی بون میں فرق لکھیں۔
5۔بائی سیپس اور ٹرائی سیپس مسلز میں فرق لکھیں۔
6۔ہائیالین کارٹیلیج اور ایلاسٹک کارٹیلیج میں فرق لکھیں۔
7۔ اوسٹیو پوروسس اور آرتھرائٹس کی تعریف لکھیں۔
8۔ساینڈو سکیلیٹن اور ایگزو سکیلیٹن میں فرق بیان کریں
9۔ٹینڈنز اور لگامنٹس کے افعال بیان کریں۔
10۔ اوسٹیو آرتھرائٹس اور ریوماٹائڈ آرتھرائٹس میں فرق بیان کریں۔

Unit 14
1۔ ریپروڈکشن کے عمل کے دو فائدے لکھیں۔
2۔ ملٹی پل فشن کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔
3۔ فریگمنٹ ایشن سے کیا مراد ہے؟
4۔ بڈنگ سے کیا مراد ہے؟ مثال دیں۔
5۔ سیکسوئل اور اے سیکسوئل ری پروڈکشن میں کیا فرق ہے
6۔ پار تھینو جینسس کی تعریف کریں۔ ایک مثال بھی دیں۔
7۔ ویجیٹیٹو ری پروڈکشن کے تین طریقے لکھیں۔
8۔ بلبز اور کورمز میں کیا فرق ہے؟
9۔ آلٹرنیشن آف جنریشن سے کیا مراد ہے؟

Unit 15
1۔ فینو ٹائپ کی تعریف کریں۔
2۔ ڈومینینٹ اور ریسیسو الیل میں کیا فرق ہے؟
3۔ جینو ٹائپ اور فینو ٹائپ میں کیا فرق ہے؟
4۔ جین اور الیل میں کیا فرق ہے؟
5۔ مینڈل نے اپنے تجربات کے یے مٹر کا پودا کیوں چُنا؟
6۔ نامکمل ڈومینینس کی تعریف کریں۔
7۔ ڈائی ہائبرڈ کراس کی تعریف کریں۔
8۔ مسلسل اور غیر مسلسل تغیرات کی تعریف کریں۔
9۔ لاء آف سیگری گیشن کی تعریف لکھیں۔

Unit 16
1۔ ایکولوجی کی تعریف کریں۔
2۔ ایکو سسٹم سے کیا مراد ہے؟
3۔ پاپولیشن اور کمیونٹی میں فرق لکھیں۔
4۔ بائیو سفئیر کی تعریف کریں۔
5۔ ڈو کمپوزرز کیا ہوتے ہیں ؟ مثالیں دیں۔
6۔ آٹو ٹرافس اور ہیٹرو ٹرافس میں کیا فرق ہے؟
7۔ ٹرافک لیول سے کیا مراد ہے؟
8۔ فوڈچین اور فوڈ ویب کی تعریف کریں۔
9۔ ڈی نائٹری فکیشن سے کیا مراد ہے؟

Unit 17
1۔ جینیٹک انجنئیرنگ سے کیا مراد ہے؟
2۔ لیکٹک فرمنٹیشن کا ایک فائدہ لکھیں؟
3۔ الکحلک اور لیکٹک ایسڈ فرمنٹیشن کی تعریف کریں۔
4۔ بائیو ٹیکنالوجی کی تعریف کریں۔
5۔ خوراک کی صنعت میں فرمنٹیشن کے دو فائدے لکھیں۔
6۔ کاربو ہائڈریٹس کی فرمینٹیشن کی دو اقسام کے نام لکھیں۔
7۔ فرمینٹر کیا ہوتا ہے؟ اس کے استعمالات لکھیں۔
8۔ سنگل سیل پروٹین سے کیا مراد ہے؟ یہ ایسے کیوں کہلاتی ہے؟
9۔ ری کمبنینٹ ڈے این اے سے کیا مراد ہے؟

Unit 18
1۔ ڈرگ سے کیا مراد ہے؟ اس کی دو اقسام کے نام لکھیں۔
2۔ فارماکولوجی کی تعریف کریں۔
3۔ طبی ادویات اور نشہ آور ادویات میں فرق لکھیں۔
4۔ تالیفی ادویات سے کیا مراد ہے؟
5۔ اینل جیسکس اور انیٹی بائیوٹکس میں فرق لکھیں۔
6۔ سیڈیٹوز اور نارکوٹکس میں فرق لکھیں۔
7۔ ویکسی نیشن سے کیا مراد ہے؟
8۔ سوشل سٹگما سے کیا مراد ہے؟
9۔ ویکسینز کیا ہیں؟

10th class biology important long questions 2023

Unit 11
1۔نیفرون پر نوٹ لکھیں۔
2۔ٖپودے اپنے فاضل مادوں سے کیسے چھٹکارہ پاتے ہیں ؟ تفصیل سے بیان کریں ۔
3۔ ہیلو فائٹس کی تعریف کریں۔ ہیلو فائٹس میں اوسموٹک مطابقتوں کی وضاحت کریں ۔
4۔ڈایا لائسز اور اس کی اقسام۔
5۔ زیرو فائٹس اور ہیلو فائٹس میں فرق۔

Unit 12 

1۔دماغ پر نوٹ لکھیں۔
2۔ٖانسانی آنکھ کی ساخت اور افعال بیان کریں۔
3۔ نیگیٹو اور پازیٹو فیڈ بیک میں فرق بیا ن کریں
4۔ نیوران پر نوٹ لکھیں
5۔ لوبز اور سیری برم کے افعال لکھیں۔
6۔ رفلیکس آرک اور رفلیکس ایکشن کی وضاحت کریں۔

Unit 13
1۔اپینڈیکولر سکیلیٹن پر نوٹ لکھیں۔
2۔ٖجوانٹس کی مختلف اقسام بیان کریں۔
3۔ بون کی ساخت بیان کر یں
4۔ کارٹیلیج کی تعریف اور اقسام کی وضاحت
5۔ آرتھرائٹس کی تعریف اور اقسام کی وضاحت

Unit 14
1۔ انٹرنل فرٹیلائزیشن کو تفصیل سے بیان کریں۔
2۔ٖ بیج کی جرمی نیشن کےلیے ضروری شرائط لکھیں۔
ویجیٹیٹو پراپگیشن کے فائدے اور نقصان۔ 3۔
پھول کی ساخت وضاحت سے بیان کریں۔
5۔ مادہ خرگوش کے ری پرو ڈکٹو سسٹم کی وضاحت کریں۔

Unit 16

1۔ ایکو سسٹم کے بائیوٹک اجزاء بیان کریں۔
2۔ٖ نائٹروجن سائکل بیان کریں۔
3۔ تیزابی بارش کے اثرات بیان کریں
4ایکولوجیکل پیرامائڈز اور ان کی اقسام۔

Unit 17
1۔ جینیٹک انجینرنگ کے اغراض و مقاصد
2۔ جینیٹک انجینرنگ کے مراحل
3۔ فرمینٹر کی تعریف اور ان کے فوائد

Unit 18
ادویات کے ماخذ
نشے کی لت اور اس کے اثرات
Download in pdf below:


You may also like:

1. 10th class notes pdf download

1 comment:

Anonymous said...

👍🙂