Smartbook of English Grammar PDF E-book

Dec 9, 2017

Smartbook of English Grammar PDF E-book

Smartbook of English Grammar Book PDF Download

This book is one of our unique books written exclusively for serious learners. The book is the result of long-term hard work and devotion of our experts. The book has so far been an excellent source of learning English Grammar right on your smartphone screen.

Download complete English Grammar book in PDF format. This book covers all the grammar topics. This Smartbook of English Grammar is written by Saif Ullah Zahid and published by Zahid Educational Notes. The book is a PDF file which you can easily read on your Smartphone.

Zahid E Notes offers free resources like notes, guess, tests, e-books and books for teachers and the students. It offers educational resources to all classes like the first year, the second year, 9th, 10th, chemistry, English grammar, and important questions.

گرائمر پر ہماری لا جواب کتاب

یہ کتاب ہماری ان لاثانی کتابوں میں سے ایک ہے جو ہم نے سنجیدہ طلبا کے لیے لکھی ہیں۔ یہ کتاب ہماری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ ابھی تک یہ کتاب فوں پر گرائمر سیکھنے کا سب سے عمدہ زریعہ ہے۔ اس کتاب کے استعمال سے آپ نا صرف چند دن میں انگلش گرائمر سیکھ جائیں گے بلکہ دوسروں کو بھی بہتر طریقے سے گرائم پڑھا سکیں گے۔ اس کتاب میں 
گرائمر کے متعلق ہر موضوع کور کیا گیا ہے۔

In this book of 60 pages, all the topics have been explained in a good way that even an ordinary student can understand and learn from it.

آسان اور مکمل کتاب

ں160صفحات کی اس کتاب میں تمام موضو عات اچھے طریقے سے سمجھائے گئے ہیں کہ ایک عام طالب علم بھی آسانی سے سیکھ سکتا ہے۔

In this age, nobody has the time to read printed books. You can open this book on your phone and enjoy it. If you spend an hour daily reading it, you will finish it in 10 days. it means that you will master English Grammar in just 10 days and feel confident.

انگلش گرئمر صرف 10 دن میں

آج کے دور میں کسی کے پاس پرنٹ کے ہوئی کتاب پڑھنے کا وقت نہیں ہے۔ یہ کتاب آپ اپنے موبائل پر کھول سکتے ہیں اور پڑھ سکتے ہیں۔ ایک گھنٹہ روزانہ پڑھنے سے آپ آپ یہ کتاب 10 دن میں ختم کر سکتے ہیں۔ یعنی 10 دن میں آپ انگلش کی مکمل گرئمر سیکھ جائیں گے اور خود کو پر اعتماد محسوس کریں گے۔ 

This book is inexpensive so that everyone can purchase it. Remember, I have sold this book in 40$ (400 PKRS) through other websites. But due to their so much tax deduction and late payments, I have decided to sell it on my own website.

انتہائی مناسب قیمت

اس کتاب کی قیمت اتنی ہے کہ کوئی بھی آسانی سے خرید سکتا ہے۔ یاد رکھییں یہی کتاب میں نے کسی دوسری ویب سائٹ کے زریعے 40 ڈالر یعنی 400 روپے میں بھی بیچی ہے۔ مگر ان کے اتنے ٹیکس اور رقم وقت پر ادا نا کرنے کی وجہ سے میں نے یہ خود اپنی ویب سائٹ پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں جانتا ہوں پاکیستانی اون لائن کوئی چیز خریدنے میں کتنے محتاط ہوتے ہیں لہٰذہ اس کی قیمت پاکستانیوں کی جیبوں کے مطابق رکھی ہے۔

Believe me, this book is not the thing you will sit on a spot and read. Everybody has a smartphone. You can enjoy reading this book while traveling or waiting for your turn in an office. You can share it with your friends and no worries for return.

پڑھیں کہیں بھی کبھی بھی

یقین مانیں  یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جسے آپ کہیں بیٹھ کر پڑھیں۔ موبائل تو ہر کسی کے پاس ہے۔ آپ اسے سفر میں جاتے ہوئے بس میں کھڑے کھڑے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اسے کسی دفتر میں بیٹھے اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اسے دوسروں کو دے سکتے ہیں اور واپس لینے کی بھی ٹینشن نہیں۔ یعنی آپ دوستوں کو شیئر اٹ بھی کر سکتے ہیں۔

Moreover, the book includes exercises for practices which will make more perfect.

ان تمام فوائد کے علاوہ  اس کتاب میں پریکٹس کے لیے مشقیں بھی ہیں جن سے آپ کی اچھی پریکٹس بھی ہو گی اور چیز یں آپ کو بھولیں گی بھی نہیں۔ 

The book with all these qualities will be sold to you only for Rs 100. (1.00 $). Believe me, the price of the book is far less than the hard work and devotion it took to prepare it.

تمام تر خوبیو کی حامل یہ کتاب صرف 100 روپے میں آپ کو مل جائے گی۔ یقین مانیں جتنی محنت اور لگن اس کتاب کو لکھنے اور تیار کرنے میں صرف ہوئی ہے اس لحاظ سے یہ قیمت کچھ بھی نہیں۔

I haven't time to keep selling this book. While I get other books to sell, I will sell this book to a vendor with copyright and he may ask for any price for it. Anyhow, So long as you see this book here you will get it in only 100 PKRs (1.00 $)

آفر محدود مدت لے لیے

میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ میں یہی کتاب بیچتا رہوں۔ اس کے بعد جب میرے پاس بیچنے کو اور کتابیں ہو گی تو میں یہ کتاب کسی وینڈر کو بلک میں سیل کر دوں گا۔ پھر وہ اپنی مرضی سے اس کی جو مرضی قیمت لگا سکتا ہے۔ بہر حال جب تک آپ اسے یہاں دیکھ رہے ہیں یہ صرف 100 روپے میں ملے گی۔

So get your copy here

Download It for Rs 100 (2.00 $)


  1. Sir ap English garmmar book send saktay ho to plz send kar do

    1. You have to pay Rs 100 for this book. Its easy and quick. Go to any jazzcash shop and pay him 100. you will get the book. Rs 100 is nothing for a return of a great book like this.


please give your comments

Popular Posts