1st year civics guess paper 2024
Zahid Notes provides free guess, notes, important long questions, short questions notes of all subjects like civics, education, English, Urdu and more for 1st year and 2nd year students.FA part 1 (class 11) civics Guess paper
1st year Civics important Questions:
اہم مختصر
سوالات:
1۔ باب نمبر 1
کے تمام مشقی مختصر سوالات
2۔ باب 2 کے مشقی
مختصر سوالات (1، 2، 3، 8، 9، 10، 11)
3۔ باب نمبر 3
کے مشقی مختصر سوالات (1، 2، 3، 4، 5، 9، 10-14
)
4۔ باب نمبر 4
کے تمام مختصر مشقی سوالات
5۔ باب نمبر 5
کے تمام مختصر مشقی سوالات
6۔ باب نمبر 7
کے تمام مختصر مشقی سوالات
اہم تفصیلی
سوالات
علم شہریت کا
مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔ علم شہریت کی
تعریف کریں اور اس کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالیں۔
خاندان کی
تعریف کریں اور اس کی اقسام بیان کریں۔ معاشرے
کی تعریف کریں اور اس کی خصوصیات کا ذ کر
کریں۔
خاندان کی
اہمیت بیان کریں۔ قوم اور قومیت کی تعریف
کریں اور ان میں فرق بیان کریں۔ ریاست کی تعریف کریں اور اس کے ضروری عناصر بیان
کریں۔ فلاحی ریاست کے خدوخال بیان کریں۔ اسلامی اقتدار اعلیٰ کے بنیادی اصول کون
سے ہیں؟ وضاحت کریں۔ اقتدار اعلیٰ کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کا جائزہ لیں۔ جمہوریت
کی تعریف کریں اور اس کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔ آمریت سے کیا مراد ہے اس کا
تنقیدی جائزہ لیں۔
وفاق سے کیا
مراد ہے؟ وفاق اور نیم وفاق میں فرق بیان
کریں۔ پارلیمانی نظام حکومت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔
اچھے طرز حکومت
کے بنیادی خدو خال بیان کریں۔ اچھی حکمرانی کی خصوصیات بیان کریں۔ صدارتی نظام کیا
ہے اس کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔ رائے عامہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت بیان
کریں۔ رائے عامہ کی تشکیل اور اظہار کے مختلف زرائع بیان کریں۔
1. 1st year guess paper 2024
2. 1st year date sheet
3. 1st year result online check
4. 1st year pairing scheme
5. 1st year roll number slip download online
No comments:
Post a Comment