1st year Civics Guess paper 2024

Here is the guess paper of civics for 1st year students for the final exams 2024 for Lahore board. The students can now see that I have listed below the important long questions and short questions of civics 1st year. Please share this guess paper 2024 with other students.

1st year fa part 1 civics important questions guess paper 2024

1st year civics guess paper 2024

Zahid Notes provides free guess, notes, important long questions, short questions notes of all subjects like civics, education, English, Urdu and more for 1st year and 2nd year students. 

This guess paper is for Lahore board, gujranwala board, rawalpindi board, sahiwal board, multan board, DG khan board, Bhawalpur board, faisalabad board and sargodh board.

FA part 1 (class 11) civics Guess paper

The list of all important questions have been given below. You can see that I have given here the latest updates from 1st year civics syllabus punjab board 2024. 

The students can only do these questions and they can get 80 marks out of 100. If you just need to pass, then a short guess is given at the end.

Also download:



1st year Civics important Questions:


Below is the list of chapter wise important questions of civics: You can check pairing scheme of civics for class 11 for 2024 form full syllabus.

اہم مختصر سوالات:

1۔ باب نمبر 1 کے تمام مشقی مختصر سوالات

2۔ باب 2 کے مشقی مختصر سوالات (1، 2، 3، 8، 9، 10، 11)

3۔ باب نمبر 3 کے مشقی مختصر سوالات (1، 2، 3، 4، 5، 9،  10-14  )

4۔ باب نمبر 4 کے تمام مختصر مشقی سوالات

5۔ باب نمبر 5 کے تمام مختصر مشقی سوالات

6۔ باب نمبر 7 کے تمام مختصر مشقی سوالات

اہم تفصیلی سوالات

علم شہریت کا مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔   علم شہریت کی تعریف کریں اور اس کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالیں۔

خاندان کی تعریف کریں اور اس کی اقسام بیان کریں۔  معاشرے کی تعریف کریں اور اس کی خصوصیات کا  ذ کر کریں۔

خاندان کی اہمیت بیان کریں۔   قوم اور قومیت کی تعریف کریں اور ان میں فرق بیان کریں۔ ریاست کی تعریف کریں اور اس کے ضروری عناصر بیان کریں۔ فلاحی ریاست کے خدوخال بیان کریں۔ اسلامی اقتدار اعلیٰ کے بنیادی اصول کون سے ہیں؟ وضاحت کریں۔ اقتدار اعلیٰ کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کا جائزہ لیں۔ جمہوریت کی تعریف کریں اور اس کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔ آمریت سے کیا مراد ہے اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔

وفاق سے کیا مراد ہے؟ وفاق اور نیم وفاق  میں فرق بیان کریں۔ پارلیمانی نظام حکومت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔

اچھے طرز حکومت کے بنیادی خدو خال بیان کریں۔ اچھی حکمرانی کی خصوصیات بیان کریں۔ صدارتی نظام کیا ہے اس کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔ رائے عامہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت بیان کریں۔ رائے عامہ کی تشکیل اور اظہار کے مختلف زرائع بیان کریں۔

سیاسی جماعت کی تعریف کریں نیز سیاسی جماعتوں کے فرائض اور کردار کا احاطہ کریں۔


Now the image of the guess paper has been given here.

Guess is being updated please keep in touch.

No comments: