1st year sociology guess paper 2024 punjab board download in pdf below. The 11th class sociology Imraniat important ling questions chapter wise are given. 1st year Imraniat guess paper 2024 Urdu medium and English medium is given.
Now just learn the following important long questions and short questions to get 100% marks. To get high marks, you should follow 1st year sociology paper scheme 2024.
Now you can also see the following posts:
1st year Imraniat Sociology Guess paper 2024
I believe you can attempt 100% paper if you only learn the following questions. So, here is the guess paper of sociology, imraniate for 1st year 2024 BISE Lahore, BISE Gujranwala, BISE D.G Khan, BISE Sahiwal, BISE Rawalpindi and ALL punjab Boards.
Download your 1st year roll no. slip here
This guess paper is in URDU. If this page is automatically translated in ENGLISH, please choose URDU language from bottom of the window.
1st year Sociology Imraniat Important questions
Here are chapter wise important questions guess paper for 1st year.باب نمبر 1
:اہم مختصر سوالات
1۔عمرانیات کے چار اہم دائرہ کار لکھیں۔ 2۔ بلدیاتی کمیونٹی اور دیہی کمیونٹی کی عمرانیات میں کیا فرق ہے؟ 3۔ عمرانیات کے نفسِ مضمون میں سے چار لکھیں۔ 4۔دہشت گردی کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟ 5۔ اطلاقی عمرانیات سےکیا مراد ہے؟ 6۔ ویبر نے عمرانیات کی کیا تعریف کی ہے؟ 7۔ صنعتی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟ 8۔ مذہب کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟ 9۔ عمرانیات کی تعریف کریں۔ 10۔ڈرخائم کے مطابق عمرانیات کی تعریف کیا ہے؟ 11۔ سائنس دان کی دو خوبیاں بیان کریں۔
اہم تفصیلی سوالات:
1۔ عمرانیات کے دائرہ کار بیان کریں
2۔ معاشرتی سائنس کیا ہے؟ ثابت کریں کہ عمرانیات ایک سائنس ہے۔ (یہ باب 2 سے ہے)
باب نمبر3
اہم مختصر سوالات:
1۔ زراعت کے شعبے میں ماہرینِ عمرانیات کا کردار مختصر بیان کریں۔ 2۔ تعلیم کے شعبے میں ماہرینِ عمرانیات کی خدمات بتائیں۔ 3۔ جرائم کی روک تھام میں ماہرینِ عمرانیات کی خدمات بتائیں۔ 4۔ سیاست کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟ 5۔ بلدیاتی کمیونٹی کی عمرانیات سے کیا مراد ہے ؟ 6۔ جرائم کی روک تھام کے لیے ماہرین عمرانیات کی دو خدمات لکھیں۔ 7۔ صحت کے شعبے میں عمرانیات کا کردار بیان کریں۔
اہم تفصیلی سوالات: اس باب سے کوئی بھی سوال اہم نہیں ہے۔
باب نمبر 4:
اہم مختصر سوالات:
1۔ سماجی تفاعل اور سماجی عمل میں دو فرق لکھیں۔ 2۔ علامتی تفاعل سے کیا مراد ہے؟ 3۔ معاشرتی عمل کے عناصر کے نام لکھیں۔ 4۔ جسمانی تفاعل سے کیا مراد ہے؟ 5۔ سماجی عمل سے کیا مراد ہے؟ کم از کم دو مثالیں دیں۔ 6۔ معاشرتی تفاعل پر اثر انداز ہونے والے عوامل کے نام لکھیں۔ 7۔ علامتی تفاعل کے عناصر کے نام لکھیں۔ 8۔ چار زرائع ابلاغ کے نام لکھیں۔
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ معاشرتی تفاعل اور معاشرتی عمل میں فرق مثالوں کی مدد سے واضح کریں۔
باب نمبر 5:
1۔ ابتدائی اور ثانوی گروہ میں دو فرق لکھیں۔ 2۔ سماجی گرو ہ کی تعریف کریں۔ 3۔ خارجی گروہ سے کیا مراد ہے؟ 4۔ رسمی گروہ کی دو خصوصیات لکھیں۔ 5۔ غیر رسمی اور رسمی گروہ سے کیا مراد ہے؟ 6۔ داخلی گروہ سے کیا مراد ہے؟ 7۔ ابتدائی گروہ اور ثانوی گروہ کی دو دو خصو صیات لکھیں۔ 8۔ پاکستانی معاشرے سے ابتدائی اور ثانوی گروہ کی دو دو مثالیں دیں۔
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ ابتدائی اور ثانوی گروہ کے خواص کا موازنہ کریں۔ 2۔ رسمی اور غیر رسمی گروہ کے خواص کا موازنہ کریں۔
باب نمبر 6:
اہم مختصر سوالات:
1۔ منصب اور کارِ منصب کا تعلق بیان کریں۔ 2۔ عطائی منصب کیا ہوتا ہے؟ 3۔ اکتسابی منصب کی تعریف کریں اور معاشرے سے دو مثالیں دیں۔ 4۔ تصادم کار منصب سے کیا مراد ہے؟ 5۔ کار منصب میں تبدیلی کیا کہلاتی ہے؟ 6۔ نسبی منصب کے خواص بیان کریں ۔ 7۔ پاکستانی معاشرے میں ایک طالب علم کے تین کار منصب لکھیں۔ 8۔ پاکستانی معاشرے میں سے کوئی سے دو منصب اور ان سے منسلک کار منصب لکھیں۔ 9۔ تصادم کار منصب کے دو نتائج لکھیں۔
اہم تفصیلی سوالات: منصب اور کار منصب کا تعلق تفصیل سے بیان کریں نیز تصادم کار منصب کی وجوہات بیان کریں۔
باب 7:
اہم مختصر سوالات:
1۔ لوک ریت کے دو خواص تحریر کریں۔ 2۔ معروف آداب اور قوانین میں کیا فرق ہے؟ 3۔ معاشرتی مستحبات سے کیا مراد ہے؟ 4۔ معاشرتی معمولات کی تعریف کریں۔ 5۔ قوانین کی تعریف کریں اور ا س کے دو وظائف بیان کریں۔ 6۔ پاکستانی معاشرے سے معروف آداب کی دو مثالیں دیں۔ 7۔ مثبت اور منفی مستحبات کی دو دو مثالیں دیں۔ 8۔ رسمی مستحبات کی تعریف کریں۔ اور دو مثالیں دیں۔ 9۔ غیر رسمی مستحبات کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیں۔
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ معاسرتی مستحبات پر نوٹ لکھیں۔
باب 8:
اہم مختصر سوالات:
1۔ معاشرتی انحراف کی تعریف کریں۔ 2۔ انحراف کی دو معاشرتی وجوہات تحریر کریں۔ 3۔ بے راہ روی سے کیا مراد ہے؟ 4۔ انحراف کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟ 5۔ معاشرتی انحراف کی دو معاشی وجوہات لکھیں۔ 6۔ انحراف پر قا بو پانے کے لیے دو تجاویز دیں۔ 7۔ معاشرتی ضبط سے کیا مراد ہے؟ 8 ۔ معاشرتی ضبط کے حصول کے لیے دو اقدامات تحریر کریں۔ 9۔ تعلیمی اداروں میں ضبط پیدا کرنے کے لیے دو تجاویز دیں۔
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ معاشرتی انحراف کی وجوہات تفصیل سے بیان کریں۔
باب نمبر 9: یہ باب اہم نہیں ہے۔
باب نمبر 10:
اہم مختصر سوالات:
1۔ معاشرتی تغیر میں حائل تین رکاوٹیں لکھیں۔ 2۔ خانہ بدوش معا شرہ کی تین خصوصیات لکھیں۔ 3۔جدید معاشرہ کے خواص بیان کریں۔ 4۔ خانہ بدوش معا شرہ کی تین خصوصیات لکھیں۔ 5۔ حیوانی معاشرے کی چار خصوصیات لکھیں۔ 6۔ دیہی اور بلدیاتی معاشرے کی تعریف کریں۔ 7 ۔ بلدیاتی معاشرے کے چار خواص لکھیں۔ 8۔ روائیتی اور غیر روائیتی معاشرے میں تین فرق لکھیں۔ 9 ۔ انسانی اور حیوانی معاشرے میں دو فرق لکھیں۔
اہم تفصیلی سولات: 1۔ جدید اور قدیم معاشرے میں فرق بیان کریں۔ 2 ۔ جدید معاشرے کے خواص بیان کریں۔
باب نمبر 11:
اہم مختصر سوالات:
1۔ ثقافتی نفوذ کی تعریف کریں۔ 2۔ ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے؟ 3۔ مادہ اور غیر مادہ ثقافت میں کیا فرق ہے؟ مثالیں بھی دیں۔ 4۔ ثقافت کی تعریف کریں۔ 5۔ ثقافتی تغیر کے عوامل کے نام لکھیں۔ 6۔ ثقافتی مماثلت سے کیا مراد ہے؟ 7۔ ثقافتی تغیر سے کیا مراد ہے؟ 8۔ ثقافت پذیری کی تعریف کریں۔ 9۔ ثقافتی مرکب کی تعریف کریں۔ 10۔ ثقافتی خلاء سے کیا مراد ہے؟ 11۔ ایجاد کی تعریف کریں۔ 12۔ ثقافتی اختلاف کی دو وجوہات لکھیں۔ 12۔ ثقافتی تغیر سے کیا مراد ہے؟
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ پاکستانی معاشرے میں ثقافتی مماثلتیں بیان کریں۔ 2۔ پاکستانی معاشرے میں ثقافتی اختلافات بیان کریں۔ 3۔ صوبہ پنجاب کی اہم ثافتی اقدار بیان کریں۔
باب نمبر 12: یہ باب اہم نہیں ہے۔
باب نمبر 13:
اہم مختصر سوالات:
1۔ معاشرتی ادارے سے کیا مراد ہے؟ 2۔ معاشرے اور معاشرتی ادارے میں کیا فرق ہے؟ 3۔ معاشرتی اداروں کی اہمیت مختصر بیان کریں۔ 4۔ پاکستانی معاشرے سے چند اہم اداروں کے نام لکھیں۔ 5۔ خاندان سے کیا مراد ہے؟ 6۔ تعلیمی ادارہ سے دو وظائف لکھیں۔ 7 ۔ سیاسی ادارے کے چار اہم وظائف بیان کریں۔ 8۔ رسمی اور غیر رسمی تعلیم کی تعریفیں۔ 9۔ مذہبی ادارہ کے دو وظائف بیان کریں۔ 10۔ معاشی ادارہ کی تعریف کریں۔ 11۔ مشترکہ خاندان سے کیا مراد ہے؟ 12۔ چند معاشرتی اداروں کے نام لکھیں۔ 13۔ سیاسی ادارہ کی تعریف کریں۔14۔ مذہبی ادارہ سے کیا مراد ہے؟ مثال دیں۔ 15۔ جماعت کی تعریف کریں۔16۔ خاندان کی تعریف کریں اور اس کے دو وظائف لکھیں۔ 17۔ پدر سری اور مدرسری خاندان میں کیا فرق ہے؟
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ خاندان کے وظائف بیان کریں۔ تعلیمی ادارے کی اہمیت بیان کریں۔
باب نمبر 14:
اہم مختصر سوالات:
1۔ ذات کی تعریف کریں۔ 2۔ برادری کی تعریف کریں۔ 3۔ نسل کی تعریف کریں 4 ۔ معاشرتی درجہ بندی کی تعریف کریں۔ 5۔ افقی حرکت پذیری اور نزولی حرکت پذیری کی تعریف کریں۔ 6۔ زمینی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟ 7۔ پاکستانی معاشرے سے صعودی حرکت پذیری کی تین مثالیں دیں۔ 8 ۔ مصالحت سے کیا مراد ہے؟ 9۔ صلح کی تعریف کریں۔
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ معاشرتی حرکت پذیری کی تعریف کریں اور اس کی وجو ہات لکھیں۔ 2۔ معاشرتی درجہ بندی کے مختلف عناصر تفصیل سے بیان کریں۔
باب نمبر 15 اور 16
اہم مختصر سوالات:1۔ معاشرتی تغیر میں حائل تین رکاوٹیں لکھیں ۔ 2۔ ثقافتی تغیر کے عوامل کے نام لکھیں۔ 3۔ معاشرتی تغیر کے دو عوامل لکھیں ۔
اہم تفصیلی سوالات: 1۔ معاشرتی تغیر عوامل بیان کریں۔
Now that you can download the guess paper in pdf below:
Now you can also see the following posts:
No comments:
Post a Comment