2nd year sociology (imraniat) guess paper 2024

Below is the guess paper of 2nd year sociology 2024. This guess paper included important short questions and long questions of imraniat for 2nd year. 

2nd year imraniat guess paper 2024 Punjab board. This is not solved guess paper.

2nd year Imraniat guess paper 2024

I have carefully composed the following guess paper of sociology (imraniat) for 2nd year which included the following important short questions and long questions for 2024.

You should see 2024 paper schemes for 2nd year

2nd year sociology important short questions

These important short questions and long questions are in Urdu. You can translate these questions in English to get the guess paper of sociology Imraniat for FA part 2 in English. There are full syllabus important questions for 2024 exams. 

So the guess paper of sociology for 2nd year is the best available on Zahid Notes. 2nd year sociology guess paper 2024 has now updated for class 12th. This guess paper has been made keeping in view the paper scheme of sociology for 12th class.

2nd year sociology guess paper 2024


اہم مختصر سوالات
1۔ نسل کی تعریف کریں۔
2۔ ثقافت کی تعریف کریں۔
3۔ دراوڑوں کے جسمانی خدوخال تحریر کریں۔
4۔ قوم کی تعریف کریں۔
5۔ دراوڑوں نے کونسے دو شہر آباد کیے؟
6۔ لفظ ہڑپہ کے کیا معنی ہیں؟
7۔ آریاؤں کا خاندانی نظام بیان کریں۔
8۔ برِ صغیر کی ثقافت پر آریاؤں کی ثقافت کے تین اثرات لکھیں۔
9۔ مغلوں کے دور کی چار عمارتوں کے نام لکھیں۔
10۔ منگولوں کے جسمانی خدوخال تحریر کریں۔
11۔ برصغیر کے لوگوں نے یونانیوں سے کیا سبق سیکھا؟
12۔ نظریہ سے کیا مراد ہے؟
13۔ قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
14۔ آریاؤں کی چار ذاتوں کے نام لکھیں۔
15۔ اسلامی ثقافت کی دو خصوصیات لکھیں۔
16۔ رنگت کے لحاظ سے نسل کی اقسام تحریر کریں۔
17۔ دو قومی نظریہ کی تعریف کریں۔
18۔ وادی سندھ کی تہذیب سے م کیا مراد ہے؟
19۔ آریاؤں کے سیاسی نظام کے بارے میں لکھیں۔
20۔ برصغیر میں اسلام پھیلانے والے چار اولیاء کرام کے نام لکھیں۔
21۔ دراوڑوں کے زوال کے اسباب لکھیں۔
22۔ آریہ معاشرہ میں بیوہ عورت کا کیا مقام تھا؟
23۔ معاشرہ سے کیا مراد ہے؟
24۔ رگ وید کا تعارف لکھیں۔
25۔ ذیلی ثقافت کی تعریف کریں۔
26۔ ثقافتی اختلافات سے کیا مراد ہے؟
27۔ جرگہ سے کیا مراد ہے؟
28۔ چک یا گاؤں کی تعریف کریں۔
29۔ سندھ کی دو لوک داستانوں کے نام لکھیں۔
30۔ پنجاب کے چار صنعتی شہروں کے نام لکھیں۔
31۔ مردم شماری کی اہمیت لکھیں۔
32۔ ازدواجی حیثیت سے کیا مراد ہے؟
33۔ بلوچ ثقافت کی دو خصوصیات لکھیں۔
34۔ صنفی تناسب سے کیا مراد ہے؟
35۔ بلدیاتی آباد کاری یا بلدیاتی علاقہ کسے کہتے ہیں؟
36۔ کھیت رہائش سے کیا مراد ہے؟
37۔ صنفی تناسب میں فرق کی دو وجوہات لکھیں۔
38۔ آبادی کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
39۔ بستی سے کیا مراد ہے؟
40۔ خیبر پختونخواہ کی ثقافت کی دو خصوصیات لکھیں۔
41۔ پٹھانوں میں بدل کا تصور کیا ہے؟
42۔ پنجاب میں مذہبی حلات بیان کریں۔
43۔ علاقائی تعصب سے کیا مراد ہے؟
44۔ بلوچوں میں خانگی زندگی کا تصور کیا ہے؟
45۔ مشترکی خاندان سے کیا مراد ہے؟ اس کی دو خصوصیات لکھیں۔
46۔ خاندان اور برادری میں کیا فرق ہے؟
47۔ شادی کی اقسام کے نام لکھیں۔
48۔ فنی تعلیم سے کی مراد ہے؟
49۔ سادہ خاندان کی تعریف کریں۔
50۔ مذہبی ادارہ کے دو وظائف لکھیں۔
51۔ تعلیمی ادارے کے دو وظائف لکھیں۔
52۔ افراطِ آبادی کی دو وجوہات لکھیں۔
53۔ غربت کی تعریف کریں اور اس کے خاتمے کے لیے دو اقدامات لکھیں۔
54۔ پاکستان میں ناخواندگی کی دو وجوہات لکھیں۔
55۔ ایک اچھے لیڈر کے دو اوصاف لکھیں۔
56۔ معاشی ادارہ کی تعریف کریں اور دو وظائف لکھیں۔
57۔ نقل مکانی کی تعریف کریں۔ اور دو وجوہات لکھیں۔
58۔ چار ثانوی پیشوں کے نام لکھیں۔
59۔ خاندانی منصوبہ بندی سے کیا مراد ہے؟
60۔ رسمی اور غیر رسمی تعلیم کی تعریفیں لکھیں۔

2nd year sociology important long questions 2024

اہم تفصیلی سوالات:

1۔ پاکستان کی ثقافت پر دراوڑوں کے اثرات لکھیں۔
2۔ دو قومی نظریہ کی عمرانی نکتہ نظر سے وضاحت کریں۔
3۔ دیہی آباد کاری سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام میں سے کسی ایک کے خواص لکھیں۔
4۔ گاؤں کی معیشت کے چیدہ پہلو
5۔ افراطِ آبادی کی معاشرہ پر اثرات کا جائزہ لیں۔
6۔ گاؤں کے خواص تفصیلی تحریر کریں۔
7۔ پاکستان میں غربت کی وجوہات کا جائزہ لیں۔
8۔ قومی یکجہتی کے مسائل پر بحث کریں نیز اس کے فروغ کے لیے اقدامات لکھیں۔
9۔ سیاسی ادارہ کی تعریف کریں اور اس کے وظائف بیان کریں۔
10۔ پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیں۔
11۔ دراوڑوں کی تہذیب کی خصوصیات بیان کریں۔
12۔ بلدیاتی آبادی میں اضافے کے اثرات تحریر کریں۔
13۔ گاؤں کے بنیادی پیشے بیان کریں۔
14۔ نظریہ کیا ہے؟ وہ نظریات بیان کریں جن پر پاکستانی معاشرے کی بنیاد قائم ہے؟
15۔ آریہ ثقافت کے چیدہ چیدہ خواص بیان کریں۔
16۔ سندھی ثقافت کی خصوصیات لکھیں۔
17۔ پاکستان کی ذیلی ثقافتوں میں مماثلت اور اختلافات تحریر کریں۔

Download guess paper in pdf


2nd year sociology guess paper 2024 imraniat


Please share this guess paper to your friends on facebook, whatsapp etc. Here are some more guess papers for 2nd year students for 2024 board exams:




No comments: