Enonomics important long questions Guess 2nd year

Here are important long qustions guess paper economics 2019. In this post, I am giving guess paper of economics for 2nd year students for annual examination 2019. This is Urdu medium guess for Lahore board, Gujranwala board, Multan board and all Punjab boards.

Also See the following:


2nd year economics important long questions

The following questions are important in exams point of view:

  • براہ راست تبادلہ کے نظام کی مشکلات بیان کریں
  • ایک تجارتی بینک کے فرائض بیان کریں
  • عمدہ زر کے اصاف بیان کریں
  • قومی آمدنی کی تعریف کریں۔ قومی آمدنی کی پیمائش کے کسی ایک طریقے کی وضاحت کریں۔
  • قومی آمدنی سے کیا مراد ہے۔ اس کے مختلف تصورات کی وضا حت کریں
  • مرکزی بینک کی تعریف کریں، نیز مرکزی بینک کے فرائض تفصیل سے بیان کریں
  • سرکاری اور نجی مالیات میں فرق بیان کریں
  • اچھے نظامِ ٹیکس کے اصول بیان کریں
  • بین الاقوامی تجارت کے فائدے اور نقصانات لکھیں
  • پاکسان میں افرادی قوت کے مسائل بیان کریں
  • ٹیکس سے کیا مراد ہے؟ ٹیکس عائد کرنے کے اصول بیان کریں
  • پاکستان میں فی کس آمدنی میں کمی کی وجوہات بیان کریں
  • براہِ راست اور بالواسطہ ٹیکس کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں
  • معاشی ترقی کی پیمائش کے طریقے بیان کریں
  • پاکستان میں معیارِ زندگی پست ہونے کی وجوہات بیان کریں
  • پاکستان کی تجارتِ خارجہ کی خصوصیات بیان کریں
  • اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات بیان کریں
  • پاکستان میں زرعی اور صنعتی شعبے کے مسائل تفصیل سے بیان کریں۔ نیز ان کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے؟
  • زر کی قدر سے کیا مراد ہے؟ نظریہ مقدارِ زر کی تعریف کریں اور تنقیدی جائزہ لیں
2nd year economics important long questions

More guess papers of 2nd year


Enonomics important long questions Guess 2nd year Enonomics important long questions Guess 2nd year Reviewed by Saif Ullah ZahidonJanuary 16, 2019 Rating: 5