2nd year Pak Studies important long questions

Here is the list of important long questions of Pakistan studies Urdu medium for 2nd year students. 2nd year Pak studies guess is now available for the final exams of 2019. I have compiled all important long questions from the whole book.

2nd year Pak Studies Long questions

Here are important long questions from Pak study 2nd year Urdu Medium:
2nd year pak studies important long questions Urdu Medium
  • تحریکِ خلافت پر نوٹ لکھیں
  • نظریہ پاکستان کے اجزائے ترکیبی لکھیں
  • قائدِ اعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں
  • پاکستان کی ابتدائی مشکلات بیان کریں
  • مطالبہ پاکستان کے محرکات بیان کریں
  • قدیم وادیِ سندھ کی تہزیب کی خصوصیات بیان کریں
  • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا جائزہ لیں
  • ۔کے ائین کی اسلامی دفعات لکھیں1973 
  • سر سید احمد خان کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیں
  • پاکستان اور چین کے تعلقات کا ارتقائی جائزہ لیں
  • معاشی منصوبہ بندی کی اہمیت بیان کریں
  • پاکستان کی دراآمدات او ر برآمدات پر نوٹ لکھیں
  • پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں بیان کریں
  • وفاقی انتظامیہ کے ڈھانچے کی وضاحت کریں
  • پاکستان کے محلِ وقوع کی اہمیت بیان کریں
  • پاکستان میں نفاذ اسلام کے لیے کی گئی کوششوں کا ذکر کیجئے
  • اچھے نظامِ حکومت کی دس خصوصیات لکھیں
  • پاکستانی ثقافت کی نماٰیاں خصوصیات لکھیں
  • قومی یکجہتی و سالمیت کی اہمیت واضح کریں
  • پاکستان میں زرعی شعبے کی اہمیت و افادیت بیان کریں
More Notes and Guess>>>
2nd year Pak Studies important long questions 2nd year Pak Studies important long questions Reviewed by Saif Ullah ZahidonMay 09, 2019 Rating: 5

4 comments:

  1. Very important:
    اگر آپ صرف پہلے اور 9ویں اور گیارھویں باب کے لونگ سوالات کر لیں تو بھی ان میں سے 2 سوال آ جائیں گے انشاء ﷲ

    ReplyDelete
  2. sir realy a good work but kuch cheezoon ki pdf file nh hai

    ReplyDelete
    Replies
    1. G PDF files almost tmam notes ki hein, kuch chezon ki PDF nhi chahye hoti because woh boht short hoti hein un ka image form available Hai phir

      Delete